secret codes
-
دلچسپ و عجیب
اگر آپ اپنے فون کو زیادہ بہتر انداز میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو جانیئے خاص رپورٹ
لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں…
Read More »