ravindra jadeja
-
کرکٹ
انڈین کرکٹرز آپس میں ہی گوتھم گوتھا ہوگئے
پرتھ(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے دوران کپتان ویرات کوہلی اور ٹم پین کے درمیان ’توتو میں میں‘ کے بعد بھارتی کرکٹرز آپس میں جھگڑ پڑے۔پرتھ ٹیسٹ کےچوتھے دن فاسٹ بولراشانت شرما اور رویندر جڈیجا کی لڑ ائی کی وڈیو میں دونوں ایک دوسرے سے اُلجھتے دکھائی دیئے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی…
Read More »