night club
-
انٹرنیشنل
اٹلی کے نائٹ کلب میں افسوس ناک واقعہ، 6 افراد ہلاک
روم:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) اٹلی کے شہر انکونا میں واقع ایک نائٹ کلب میں بھگدڑ مچ جانے سے 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جس وقت بھگدڑ مچی، اُس وقت انکونا کے علاقے کورینالڈو میں واقع بلیو لینٹرن کلب میں ایک ہزار کے قریب افراد موجود تھے اور وہاں اٹالین ریپر سفیرا ایباسٹا (Sfera…
Read More »