indianfarmers
-
انٹرنیشنل
بھارتی کسانوں نے برہنہ مارچ کرنے کی دھمکی دے دی
دہلی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بھارت میں کسانوں نے مطالبات پورے نہ ہونے پر احتجاجاً برہنہ پارلیمنٹ جانے کا عندیہ دے دیا۔حکومتی پالیسیوں کے خلاف بھارت میں کسان آئے دن سراپا احتجاج رہتے ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج صبح سویرے ریاست تامل ناڈو سے ایک ہزار کسان دہلی پہنچے ،انہوں نے ہاتھوں میں اپنے ساتھیوں کے ڈھانچے اٹھا رکھے تھے جنہوں نے…
Read More »