گاڈزیلا ایک بار پھر لوگوں میں خوف پھیلانے کے لیے آگیا، نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی 29 نومبر, 2018 شوبز (شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) خطرناک دیوہیکل بلا گاڈزیلا ایک بار پھر سب کواپنی دہشت کا شکار کرنے کیلئے تیار ہے ، بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی ایکشن ڈرامہ فلم”گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز”کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ … مزید پڑھیں »