میرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں ایچ آئی وی پازیٹو کا ایک اور کیس سامنے آگیا 8 مئی, 2019 تازہ ترین, صحت میرپورخاص(میڈیا92نیوزآن لائن) میرپورخاص ڈسٹرکٹ جیل میں ایچ آئی وی پازیٹو کے ایک اور کیس کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ تین قیدیوں کےسیمپلز تصدیق کے لئے کراچی روانہ کئے گئے ہیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق … مزید پڑھیں »