خاتون ریفری نے سیلفی لینے کیلئے ‘کاکا’ کو یلو کارڈ دکھادیا 31 اکتوبر, 2019 انٹرنیشنل, تازہ ترین, فٹ بال, کھیل برازیل(میڈیا92 نیوزآن لائن) کے لیجنڈ فٹبالر کاکا کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے خاتون ریفری نے انہیں یلو (پیلا)کارڈ دکھا کر میچ رکوا دیا۔ برازیلی فٹبال ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی کاکا کی مقبولیت آج … مزید پڑھیں »