filmy career
-
شوبز
مشہور ریسلر اسٹون کولڈ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کب کیا؟جانیئے
لاہور(میڈیا92نیوز) اسٹون کولڈ 90 کی دہائی میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا وہ جانا پہچانا نام تھے جنہوں نے ادارے کو اپنے مدمقابل ڈبلیوسی ڈبلیو کو پیچھے چھوڑنے میں بھرپور مدد کی تھی۔ یہ آسٹن ہی تھے جنہوں نے ریسلنگ کو ایک سحر میں تبدیل کردیا۔ اور ان کی دیکھا دیکھی دیگر ریسلر بھی کوئی نہ کوئی منفرد انداز اپناتے نظر…
Read More »