کوروناوائرس سے بچاوَ،لاہور ہائیکورٹ نے کرائسز مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ،جسٹس امیر بھٹی کمیٹی کے فوکل پرسن مقرر 21 مارچ, 2020 پاکستان, تازہ ترین, صحت لاہور(میڈیا 92 آن لائن) کوروناوائرس سے بچاوَکے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے کرائسز مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی، لاہورہائیکورٹ کے جسٹس محمد امیر بھٹی کمیٹی کے فوکل پرسن مقررکر دیئے گئے ،چیف جسٹس محمد قاسم … مزید پڑھیں »