اداکارہ میرا علی ظفر کے حق میں بول پڑیں، میشا شفیع کو شہرت کی بھوکی قرار دے دیا 1 مئی, 2019 تازہ ترین, شوبز کراچی: (میڈیا92نیوزآن لائن) اداکارہ میرا گلوکارہ میشا شفیع اور گلوکار علی ظفر کے معاملے میں کود پڑیں، علی ظفر کو پیارا اور معصوم انسان جبکہ میشا شفیع کو شہرت کی بھوکی قرار دے دیا۔ ججوں … مزید پڑھیں »