ماں کی ممتا تڑپ اٹھی:ماں نے کلہاڑی کے وار سے زخمی کرنیوالے بیٹے کو پولیس حراست سے چھڑوالیا 17 جولائی, 2019 تازہ ترین, جرائم لاہور: بیٹے کے کلہاڑیوں کے وار سے زخمی ہونے والی ضعیف العمر ماں اسے پولیس کی حراست سے چھڑانے کے لیے پولیس اسٹیشن جا پہنچی، اس منظر نے کئی دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔ پولیس … مزید پڑھیں »