لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ ہاکی اولمپئن ذاکر حسین انتقال کرگئے 19 اگست, 2019 تازہ ترین, کھیل, ہاکی واہ کینٹ(میڈیا92نیوز): پاکستان ہاکی لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ذاکر حسین انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے مسجد گلشن انور جناح کالونی ،واہ کینٹ میں ادا کی جائیگی۔1968ءکے میکسیکو سٹی اولمپکس کے … مزید پڑھیں »