انگلینڈ کو ورلڈ چمپئن بنانے میں امپائرز کا ہاتھ ہے، سائمن ٹوفل

لندن(میڈیا92نیوز آن لائن)ورلڈ کپ 2019ءکے سنسنی خیز میچ میں آخری اوور کی چوتھی گیند پر بین اسٹروکس کی شارٹ پر مارٹن گپتل کی اوور تھرو ایک تنازعہ بن گئی، سابق آسٹریلوی امپائر سائمن ٹوفل بھی میدان میں آ گئے اور کہا کہ امپائر کے غلط فیصلے کی وجہ سے آج ورلڈ چمپئن انگلینڈ ہے ورنہ نتیجہ مختلف ہوتا۔ امپائرنگ کا سٹینڈرڈ بہت ناقص رہا ہے اس پورے ورلڈ کپ میں آئی سی سی کو اس پر ایکشن لینا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …