ٹائیگر شروف نے ڈانس کر کے دنیا کو حیران کر دیا

ٹائیگر شروف کی نئی ویڈیو سامنے میں آگئی جس میں‌ وہ ایک حیران کن ڈانس کر رہے ہیں جس کو دیکھ کر دنیا دنگ رہ گئی. ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

ویڈیو دیکھ پر ٹائیگر شروف کے مداح پاگل ہونے لگے اور اپنے پسندیدہ سپر اسٹار کے ٹیلنٹ کو خوب سراہا اور داد دی.

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …