شادی کی سالگرہ پر ویرات کا انوشکا کے لیے خوبصورت پیغام

(میڈیا92 نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی حسین اداکارہ انوشکا شرما آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں، اس حوالے سے دونوں نے ایک دوسرے کے لیے خوبصورت پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیے ہیں۔
بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اوراداکارہ انوشکا شرما نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پراپنی شادی کے حسین لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ ہی ایک دوسرے کے لیےمحبت بھرے پیغامات بھی جاری کیے ہیں جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

باتیں بنانا چھوڑیں اور ووٹ ڈال کر اپنا حق استعمال کریں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل …