ٹیکس نادہندہ ڈپلیکس پرائیوٹ لمٹیڈ کو شوکاز نوٹس.14روز میں جواب طلب کرلیا

فیروزپور روڈ(پراپرٹی ڈیسک/میڈیا92نیوز) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ڈپلیکس پرائیویٹ لمٹیڈکو شوکاز نوٹس جاری کردی

اایڈیشنل کمشنر پی آر اے امان اللہ روک نے ودہولڈنگ سروسز پرعائد سلیز ٹیکس کی مد میں ڈپلیکس پرائیوٹ لمٹیڈ کو اٹھارہ لاکھ32ہزارروپے کی عدم ادائیگی پر شوکازنوٹس جاری کردیاڈپلیکس پرائیوٹ لمٹیڈکو ودہولڈنگ سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کی مد میں 18لاکھ بتیس ہزار روپے کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کیا گیاہے پنجاب ریونیواتھارٹی نے ڈپلیکس پرائیویٹ لمٹیڈ کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کےلئے چودہ روز کی مہلت دیدی ہے ایڈیشنل کمشنر پنجاب ریوینو اتھارٹی امان اللہ درک نے ڈپلیکس پرائیویٹ لمٹیڈ
کو شوکاز نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور …