پراپرٹی ڈیلرز ٹیکسوں کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

لاہور(پراپرٹی ڈیسک/میڈیا 92نیوز)
میں پراپرٹی ڈیلرز ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور جائیداد کی خریدوفروخت پر بھاری ٹیکس کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

پراپرٹی ڈیلرز نے ڈیفنس موڑ سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی جس میں اس شعبے سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈیلرز نے اسمبلی کے سامنے سڑک بلاک کرکے بھرپوراحتجاج کیا۔

ڈیلرز کا کہنا تھا کہ بھاری ٹیکسوں کی وجہ سے سرمایہ کاردوسرے ملکوں میں انویسٹمنٹ کرنےلگے ہیں جس سےان کاکاروبارتباہ ہوگیاہے۔ڈیلرز نے مطالبہ کیا کہ حکومت ٹیکسوں کی پرانی شرح بحال کرکے انڈسٹری کو بحران سے نکالے

یہ بھی پڑھیں

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق حاصل کر لئے

زمین ڈاٹ کام نےلاہور میں تعمیر ہونے والے کثیرالمنزلہ منصوبے جے مال کی مارکیٹنگ اور …