سادہ لباس میں مسلح افراد نجی اخبار کے رپورٹر کو گھر کے باہر سے لے گئے

کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن)الفلاح کے علاقے سے سادہ لباس مسلح افراد نجی اخبار کے رپورٹر مطلوب کو گھر کے باہر سے اپنے ساتھ لے گئے۔ ایس ایچ او الفلاح غلام نبی آفریدی کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی اطلاع ملی ہے کہ نجی اخبار کے رپورٹر مطلوب حسین کو گھر سے سادہ لباس اہلکار اپنے ساتھ لے گئے ہیں جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …