تیسویں نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز

لاہور(نیٹ نیوز) تیسویں نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز۔ صوبائٰی وزیر برائے کھیل رائے تیمور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ صوبائی وزیر نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈیلی ویجز ملازمین کی بر طرفی کو جائز قرار دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ومن ونگ کے زیر اہتمام۔ 30 ویں نیشنل سینئر ویمن ہاکی چیمپئن شپ کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پہلا روز۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔ ملک بھر سے 11 ٹیموں کی شرکت پہلے روز پاک آرمی، پنجاب وائٹ ،واپڈ اور پاکستان ریلوے نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔ صوبائی وزیر کھیل نے سپورٹس بوڈر پنجاب میں ڈیلی ویجز کے 105 ملازمین کی برطرفی کو جائزقراد د یا ۔ کہا کہ ن لیگ نے غیر قانونی بھرتیاں کیں ۔ نیشنل ومن ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل 3 دسمبر کو ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …