لاہور پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کو بھی تھانوں میں محرر کے عہدہ پر تعینات کردیا گیا

لاہور(میڈیا92نیوز) لاہور پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کو بھی تھانوں میں محرر کے عہدہ پر تعینات کردیا گیا، تھانہ لوئر مال میں بھی خاتون محرر فریحہ الطاف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ خاتون محرر فریحہ الطاف کا میڈیا92 سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ایک خاتون کو تھانے میں محرر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا میں اپنی ٹیم کو ساتھ لے کر چلوں گی۔ انہوں نے کہا اپنے جونیئر اور ماتحت کے کی مشاورت سے اپنے ریکارڈ کو ضبط میں رکھوں گی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …