نواز شریف ڈکٹیٹر کی پیداوار ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(نمائندہ /میڈیا92نیوز)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نےکہا ہے کہ نوازشریف اور شہباز شریف ڈکٹیٹر کی پیداوار ہیں، نوازشریف کو جسٹس قیوم چاہیے اس لیے چیخ رہے ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ ایل این جی کیس سپریم کورٹ میں بے نقاب کرنے جارہے ہیں ۔

شیخ رشید نے کہا کہ کل مریم نوازنے سپریم کورٹ سےمتعلق جوکہا وہ شرمناک ہے، نہال ،طلال سمیت سارے بدحال ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …