کرکٹ ورلڈ کپ میں اس بار ناقص امپائرنگ پر کئی سوالات جنم لینے لگے

لندن(میڈیا92نیوز آن لائن)انگلینڈ میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں ناک آﺅٹ مرحلے کے دوران امپائرنگ انتہائی غیر معیاری رہی ہے، کیونک ان میچوں میں ناقص امپائرنگ مقابلوں کے فیصلے پر اثر انداز ہو رہی ہے۔

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے سیمی فائنل میں سری لنکن امپائرکمار دھرما سینا نے جیسن رائے کیچ آﺅٹ قرار دیا حالانکہ گیند ان کے بلے کے قریب بھی نہیں تھی فیصلے پر جسن رائے نے احتجاج بھی کیا اس کے علاوہ فائنل میں بھی اسی امپائر کو امپائرنگ کے فرائض سر انجام دینے کے لئے مختص کیا گیا اور فائنل میں بھی امپائرنگ کا معیار شدید ابتر رہا جس نے امپائرنگ کے معیار پر ایک سوالیہ نشان ڈال دیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …