24سالہ پرانا کیس حل، بلا ٹرکاں والا کے قاتل کو 2بار سزائے موت

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)24سالہ پرانا کیس حل، بلا ٹرکاں والا کے قاتل کو 2بار سزائے موت، ایڈیشنل سیشن جج ارشد جاوید نے 24سال پرانے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم وحید کو دوبار سزائے موت اور دس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ ملزم پر امیر الدین عرف بلا پہلوان ٹرکاں والا کو 1995ءمیں قتل کرنے کا الزام تھا۔تفصیلات کے مطابق ملزم قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جو کہ بعد میں خود ہی پولیس کے سامنے پیش ہو گیا۔ مقتول ٹیپو ٹرکاں والا کا والد تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …