ورلڈ کپ میں 35وکٹیں حاصل کر کے عمران خان کا 34وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن (میڈیا92نیوزآن لائن)ورلڈ کپ میں 35وکٹیں حاصل کر کے عمران خان کا 34وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان کرکٹ کے تیز ترین باﺅلر وہاب ریاض نے 35وکٹیں حاصل کر کے عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں وسیم اکرم نے حاصل کی ہیں انہوں نے مجموعی طور پر 38میچز میں 55وکٹیں حاصل کیں،اب وہاب ریاض کو وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے لئے مزید 21وکٹوں کی ضرورت ہے وسیم اکرم نے یہ ریکارڈ 38میچز کھیل کر حاصل کئے تھے لیکن اگر دیکھا جائے تو وہاب ریاض نے ابھی تک 20میچز کھیلے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …