ومی ٹیم نے پریکٹس فٹ بال میچ میں واہ کینٹ کی ٹیم کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گول سے ہرا دیا

سلام آباد (میڈیا92نیوز) قومی فٹ بال ٹیم نے پریکٹس میچ میں واہ کینٹ کی ٹیم کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گول سے ہرا دیا۔

جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک قومی ٹیم کو 3-0 گول سے برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں قومی ٹیم نے مزید دو گول کرکے مقابلہ 5-0 گول سے جیت لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے سعاد اللہ، افتخار علی، صدام حسین، منصور اور نعیم نے ایک ایک گول کیا جبکہ واہ کینٹ کلب کے کھلاڑی کوئی بھی گول نہ کرسکے۔ اس سے قبل قومی ٹیم ہما کلب، مہران کلب اور روور کلب کو پریکٹس میچوں میں شکست دے چکی ہے

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …