احمد شاہ کے فین کلب میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی شامل

اسلام آبا (میڈیا92نیوز) پاکستانی چائلڈ سٹار احمد شاہ کے فین کلب میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی شامل ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی چائلڈ سٹار احمد شاہ کی معصومیت نے باڈر پار بھی دھوم مچا دی ہے، احمد شاہ کیحال ہی میں بنائی گئی وڈیو’’پیچھے تو دیکھو‘‘ انٹر نیٹ پر بہت مقبول ہوئی اور اب بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی دوست کے ساتھ مل کر اسی طرح کی وڈیو بنائی جس میں وہ احمد شاہ کے سٹائل میں ’’پیچھے تو دیکھو‘‘کہتے دکھائی دے رہے ہیں،جوسوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …