قومی چیمپئن شپ سے نان سٹاپ ہاکی شروع ہو جائیگی : آصف باجوہ

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپیئن آصف باجوہ نے سابق اولنپینز کے ساتھ ملاقاتوں کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ 20جون کے بعد قومی ہاکی چیمپئن شپ کرائیں گے جس کے بعد ملک میں نان سٹاپ ہاکی شروع ہو جائے گی۔شہبازسینئر کے بعد آصف باجوہ ہاکی فیڈریشن کے دوبارہ سیکرٹری بنے تودیگر ناراض اولمپینز کو ساتھ ملانے کیلئے انہوں نے لاہور اور کراچی میں اولمپیئنر سے ملاقاتیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …