اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقتصادی ٹیم کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے اقتصادی ٹیم کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق اقتصادی ٹیم کے اجلاس میں آئی ایم ایف سے معاہدے اور ایمنسٹی اسکیم پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں وزارتِ خزانہ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو مالیاتی امور پر بریفنگ دی جائے گی، جس میں کابینہ اور پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی شریک ہوں گے۔مشیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ سمیت حکومتی اقتصادی ٹیم کے ارکان بھی بریفنگ میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …