فلم ’’دی لیجنڈ آف دی مولاجٹ ‘‘کی تشہیری مہم کی تیاریاں ایک بار پھر شروع

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف دی مولاجٹ ‘‘کی تشہیری مہم کی تیاریاں ایک بار پھر شروع کردی گئیں ہیں فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف دی مولاجٹ ‘‘کی تشہیری مہم کی تیاریاں ایک بار پھر شروع کردی گئیں ہیں ۔

بتایاگیاہے کہ نئے سرے سے پوری کاسٹ کیساتھ تشہیری مہم ماہ صیام میں جاری رکھنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کیلئے تمام فنکاروں کی مصروفیات کومدنظر رکھ کر شیڈول ترتیب دیا جارہا ہے ۔ملٹی سٹاررز مووی ہونے کی بناپر فنکاروں کویکجا کرنا ایک مسئلہ بناہو اہے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں حمائمہ ملک، ریشم، بابر علی ، حمزہ علی عباسی، شفقت چیمہ اوردیگر فنکار شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …