پنجاب فوڈ اتھارٹی کا پاکپتن میں چھاپہ، بھاری مقدارمیں جعلی دودھ تلف

پاکپتن(میڈیا92نیوزآن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پاکپتن میں ایک یونٹ پر چھاپہ مار کر پاؤڈر اور بناسپتی گھی سے تیار کیا گیا جعلی دودھ تلف کردیا۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق بھاری مقدارمیں بناسپتی گھی اورخام مال برآمد کرکے تیار کیا گیا 500 لیٹر سے زائد جعلی دودھ تلف کردیاگیا۔جعلی دودھ تیارکرکےبڑے شہروں میں سپلائی کیاجاتاتھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …