بھارت میں حیران کن واقعہ، دوستوں کے مذاق مذاق میں مارنے سے نوجوان کی اصل میں جان چلی گئی

نئی دہلی: (میڈیا92نیوزآن لائن) بھارت میں دوستوں کی شرارت نے نوجوان کی جان لے لی۔ سالگرہ پر کیک کاٹنے سے پہلے دوست کو مذاق میں اس قدر مارا کہ اندرونی زخموں کی وجہ سے نوجوان اگلے دن ہسپتال میں دم توڑ گیا۔بھارتی سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک پریشان کردینے والی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک سائیڈ پر کیک رکھا ہوا ہے جبکہ ساتھ ہی کچھ لڑکوں کو اپنے دوست کو مذاق میں مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …