وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق اہم ٹویٹ سامنے آگیا

اسلام آباد:(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیراعظم عمران خان نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے سورة البقرہ کی آیت 42 کا حوالہ دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے قرآنی آیت کا ترجمہ شیئرکیا، جوجھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں ان کیلئے: “اورحق سے باطل کونہ ملاؤ اوردیدہ ودانستہ حق نہ چھپاؤ”

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …