کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی ہے

میڈرڈ (میڈیا92نیوز) گاڑی کی قیمت ڈھائی ارب روپے سے زائد ہے ۔ پرتگالی فٹبالر نے اپنی نئی گاڑی کے ساتھ ریس بھی لگائی۔فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی ہے ۔ گاڑی کی قیمت ڈھائی ارب روپے سے زائد ہے ۔ پرتگالی فٹبالر نے اپنی نئی گاڑی کے ساتھ ریس بھی لگائی۔خیال رہے کہ مہنگی مہنگی گاڑیاں خریدنا کرسٹیانورونالڈو کا مشغلہ ہے ۔ دنیا کے بڑے بڑے برانڈ کی گاڑیاں ان کے گیراج کی زینت ہیں۔ اس ضمن میں پرتگال کے کپتان فٹبالر نے کہا کہ وہ مہنگی گاڑیاں خرید کر دنیا کو اپنا رعب و دبدبہ نہیں دکھانا چاہتے بلکہ یہ صرف ان کا شوق ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …