نوجوان نے بیماری سے تنگ آکر خودکشی کرلی

فیصل آبا د(میڈیا92نیوز آن لائن)فیصل اآباد میں نوجوان نے بیماری سے تنگ آکرخودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق فیصل اآباد میں بیماری سے تبگ بائیس سالہ نوجوان شہباز نے زندگی سے منہ موڑ لیا۔ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔مقتول نوجوان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شہباز ایک سال سے ذہنی بیماری میں مبتلا تھا۔ شہباز رات کو کمرے میں گیا، جس کے بعد صبح پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …