لاہور: گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور کے علاقے بلال گنج میں واقع گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ کئی گھنٹوں کے بعد بجھا دی گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پا لیا۔ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …