ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی: (میڈیا92نیوزآن لائن) محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کر دی، ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا، چاند کی پیدائش 5 مئی کو 3 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

غروب آفتاب 7 بجکر 4 منٹ پر ہوگا، چاند غروب آفتاب کے بعد 7:33 منٹ تک آسمان پر ہوگا، چاند کی عمر 15 گھنٹے 43 منٹ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …