کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، ایک بیکری سیل

کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن) کراچی میں ضلع وسطی میں مختلف بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔غیر معیاری اشیاء کے استعمال اور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظام پر 3 بیکریوں پر 90 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔علاوہ ازیں سندھ فوڈ اتھارٹی نے ایک بیکری 7 دن کے لیے سیل کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …