فلم ایونجرز ،اینڈ گیم نے چین میں دھوم مچا دی

ایونجرز اینڈ گیم کل 26اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
بیجنگ(میڈیا92نیوز آن لائن )سپرہیرو سے سجی فلم ایونجرز ،اینڈ گیمنے چین میں دھوم مچا دی،ریکارڈ تعداد میں ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔بیجنگ اور شنگھائی میں سنیما گھر بھر گئیجبکہ بولیویا میں بھی فلم کے پریمیئرمیںمن چلوں نے سپر ہیروز کے مجسموں کے ساتھ سیلفیز بنوائیں۔

2012کی دی ایونجرز ،2015کی دی ایج آف الٹرون اور 2017کی ایونجرز؛ وار انفینیٹی کی اس اگلی کڑی کی ہدایتکاری انتھونی روسو اورجوئے روسو نے مشترکہ طور پر دی ہے جس میں رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر، کرس ایوانز،کرس ہیمسورتھ،مارک رفالو،جیریمی رینر،سیموئل ایل جیکسن، اسکارلٹ جانسن،الزبتھ اولسن،کوبی اسملڈرز اور آرون ٹیلر جانسن مارول کامکس پروڈکشنز کی سابقہ فلموں کے کرداروں میں موجود ہیں.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …