اٹلس ہنڈا کے بعد از ٹیکس منافع میں 31.2 فیصد کی کمی

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن )مارچ 2019 کو ختم ہونے والے سال کے دوران اٹلس ہنڈا کے بعد از ٹیکس منافع میں 31.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران کمپنی نے 3.21 ارب روپے کا خالص منافع کمایا ہے جبکہ 31 مارچ 2018 کو ختم ہونے والے سال کے لئے اٹلس ہنڈا کا بعد از ٹیکس منافع 4.66 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح کمپنی کے بعد از ٹیکس نفع میں 31.2 فیصد یعنی 1.45 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …