ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 68 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 58 ہزار 813 روپے کا ہوگئی، جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر ایک ڈالر اضافے سے 1273 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …