ٹریفک مسائل ‘مال روڈ پر رکشہ کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

عملدرآمد آئندہ ماہ سے ہوگا
لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) ٹریفک مسائل کے حل کیلئے مال روڈ پر رکشہ کے داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، عملدرآمد آئندہ ماہ سے ہوگا۔بدھ کے روز کمشنر اور دیگر حکام کے مابین اجلاس میں مال روڈ پر رکشوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ ابتدائی طور پر مال روڈ پر رکشوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صبح 7 سے شام 7 مال روڈ پر رکشے داخل نہیں ہو سکیں گے۔اگلے ماہ اس فیصلے پر عملدر آمد ہو گا، سیف سٹی اتھارٹی کی ریسرچ میں سب سے زیاہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی رکشے کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …