اوپن مارکیٹ میں 142 روپے 20 پیسے کی ٹریڈنگ

کراچی: (میڈیا92نیوزآن لائن) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کے ریٹ میں استحکام دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر کی 141 روپے 40 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 142 روپے 20 پیسے پر ٹریڈنگ ہوئی۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا، انٹر بینک میں ڈالر 141 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا 142 روپے 20 پیسے میں لین دین ہوا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر تک معاہدہ طے پانے کے حکومتی اعلان کے بعد مارکیٹ میں اعتماد کی فضا قائم ہو گی اور سرمایہ کاروں میں انویسٹ کرنے سے متعلق ہچکچاہٹ کی بجائے مثبت رجحان فروغ پائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …