آج ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیموفیلیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات اور شعور و آگاہی کیلئے واکس کا انعقاد کیا جائیگا جبکہ مختلف تقریبات میں منعقد کی جائیں گی جن سے ماہرین طب خطاب کریں گے ۔جس میں عوام الناس کو خون کی بیماری ہیموفیلیا کی وجوہات ، اس کی ابتدائی علامات ، بیماری کی تشخیص ، بروقت علاج ، تدارکی و حفاظتی اقدامات سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …