چین میں دنیا کا سب سے بڑا ائیر پورٹ تیار ہونے کے قریب

چین(میڈیا92نیوزآن لائن) چین میں بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ایئر پورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا، ستمبر میں کھول دیا جائے گا۔دس لاکھ مربع میٹر سے زائد رقبے پر بنا اسٹارفش شکل کا یہ ایئرپورٹ سالانہ سو ملین سے زائد لوگوں کی آمدروفت کا ذریعہ بنے گا، 7 لاکھ مربع میٹر کے ٹرمینلز کے ساتھ ایئرپورٹ کے 4 رن وے اور 268 پارکنگ ایریا ہیں۔اٹلانٹا کے ہارٹس جیکسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقابلے میں بیجنگ میں بنائے جانے والے اس ایئرپورٹ پر 12 ارب ڈالر کی لاگت آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …