60سالہ بابا کی 20 سالہ لڑکی سے شادی کی سوشل میڈیا پردھوم

بہاولپور (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) سات بچوں کے باپ جمیل نے 20 سالہ کنوری لڑکی سے شادی رچا لی ، 60 سالہ بابا نے لڑکی کے سامنے خود کو غیر شادی شدہ بتایا تو لڑکی نے شادی کرکے بابا جی کے ساتھ نکاح کر لیا

جب جمیل اپنی نئی نویلی 20 سالہ دلہن کو لیکر گھر پہنچا تو ہنگامہ کھڑا ہو گیا ، بچوں نے دونوں کو گھر سے نکال دیا ،

60 سالہ بابا اور 20 سالہ دولہن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور سوشل میڈیا صارفین اس پر مختلف تبصرے کررہے ہیں ،
مقامی اخبار میں چھپنے والی خبر میں دولہن اپنے خاوند کے ساتھ سیلفی کی تصاویر اور خبر کے چرچے جاری ہیں جبکہ دولہن کی تصاویر بھی ساتھ شئیر کی جا رہی ہے ،

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …