بورس کوجوئے نے فلم ون نائٹ سے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھ دی

الاس اینجلس ( میڈیا92نیوزآن لائن )
ہالی وڈ اداکار بورس کوجوئے نے فلم سے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بورس کوڈجوئے کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ون نائٹ مصنف ایرک جیروم ڈکی کے ناول ون نائٹ پر مبنی ہے جو 2 اجنبیوں کے گرد گھومتی ہے جو ایک رات میں اپنے مستقبل کی جھلک دیکھنے کے لئے تمام حدیں پار کر جاتے ہیں۔ فلم کی پیشکش کارول شائن اور کرس بیل دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …