اسلام آباد میں پولن کی انتہائی سطح پر پہنچ گئی،ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)موسم بہار کے آتے ہی وفاقی دارالحکومت میں پولن کی انتہائی سطح پر پہنچ گئی ہے۔شہر کے مختلف ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں پولن کی سب سے زیادہ مقدار اسلام آباد کے سیکٹر ایچ8 میں ریکارڈ کی گئی۔اسلام آبا کے سیکٹر ای8 میں 1670، ایف10 میں 1288، جی6 میں 2277 اور ایچ8 میں 3780 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …