لاہور سمیت پنجاب کےکئی شہروں میں بارش، موسم خوش گوار ہو گیا

اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ اظہر محمود سے) اسلام آباد،لاہور سمیت پنجاب کےکئی شہروں میں بارش ہوئی ،جس کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، ڈی جی خان، سرگودھا، قلات ، ژوب، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، ڈی آئی خان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہےجبکہآج پنڈی،ڈی جی خان،سرگودھا، قلات میں بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب اورسندھ میں موسم گرم رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …