کراچی،کورنگی سے لاپتا 2 بچے بازیاب

اغواکاروں نے بند کمرے میں رکھا ہوا تھا اور تشدد کا نشانہ بنایا ، بازےاب بچوں کا موقف
کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن )کراچی کے علاقے کورنگی سے لاپتا ہونے والے دو بچے رینجرز نے بازیاب کرالیے۔کراچی کے علاقے کورنگی سے لاپتا ہونے والے دو بچے رینجرز نے بازیاب کرالیے،باغ کورنگی کے قریب سے دوبھائی حارث اور شایان دو روز پہلے لاپتا ہوگئے تھے۔ بچوں کے والد اختر کا کہنا تھا بچوں کو موٹرسائیکل سوار ملزمان لیکر فرار ہوگئے تھے۔ بچوں کا کہنا ہے اغواکاروں نے انھیں بند کمرے میں رکھا ہوا تھا جبکہ ملزمان نے بچوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …