پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 8 سالہ لڑکے کی 12 سالہ لڑکی سے شادی

فیصل آباد(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ عمر خالد سے) پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 8 سالہ لڑکے کی 12 سالہ لڑکی سے شادی کرا دی گئی، کم عمر بچوں کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ویڈیو میں بچے کی بارات کو ڈھول کی تھاپ پر گلی سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ کم عمر بچوں کے نکاح کی تقریب بھی دیکھی جا سکتی ہے۔کم عمر بچوں کی شادی کرانے پر پولیس نے نکاح خواں اور بچوں کے والدین کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …